اللہ کا فقیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پہنچا ہوا پیر یا ولی، صوفی صافی، خدا کا برگزیدہ بندہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پہنچا ہوا پیر یا ولی، صوفی صافی، خدا کا برگزیدہ بندہ۔